spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
1 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

جشنِ آزادی پولو سپر فائنل کل 11:30 بجے،این ایل آئی بمقابلہ آل جی بی سول ٹیم ، براہِ راست دیکھیں سنو گلگت بلتستان پیج پر

گلگت۔
سپر فائنل میچ جشنِ آزادی گلگت بلتستان پولو ٹورنامنٹ کا بڑا معرکہ کل ہونے جا رہا ہے، جس میں این ایل آئی اور آل جی بی سول پولو ٹیم ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گی۔

یہ سنسنی خیز مقابلہ کل صبح 11:30 بجے وہاب شہید پولو گراؤنڈ گلگت میں کھیلا جائے گا، جسے براہِ راست سنو گلگت بلتستان کے آفیشل فیس بک پیج سے دیکھا جا ئے گا۔

شائقین پولو اس دلچسپ فائنل کے لیے بے حد پُرجوش ہیں اور دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والا یہ ٹکراؤ یادگار ثابت ہونے کی توقع ہے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں