spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
22 September, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

ایچی ناگویا میں جاری ایونٹ میں پول بی کے میچ میں پاکستان نے ازبکستان کو با آسانی 1-5 سے شکست دے دی۔پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے 2 جبکہ محمد عماد، عبدالرحمان اور ابوبکر نے ایک ایک گول کیا۔اس سے قبل پاکستان نے تھائی لینڈ کو صفر کے مقابلے میں 9 گول سے شکست دی تھی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں