spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

غذر ،تالی داس جھیل سے پانی کے اخراج کا عمل جاری۔کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے ۔

غذر: تالی داس جھیل سے پانی کے اخراج کا عمل جاری ہے، تاکہ ممکنہ خطرات سے بچاؤ یقینی بنایا جا سکے۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ آبپاشی کی نگرانی میں جاری کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ حکام کے مطابق پانی کے بہاؤ کو محفوظ راستہ دینے کے لیے اقدامات مکمل کیے جا رہے ہیں، تاکہ قریبی آبادیوں کو کسی نقصان کا سامنا نہ ہو۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں