spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
21 July, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ناران: سیاحوں کے جھیل سیف الملوک جانے پر پابندی عائد

مانسہرہ میں ضلعی انتظامیہ نے ناران میں سیاحوں کے جھیل سیف الملوک جانے پر پابندی عائد کر دی۔

پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر جھیل روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر پابندی عائد کی گئی ہے، جبکہ موسم کی صورتحال بہتر ہونے پر جھیل روڈ کو سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں