spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
21 July, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

یحییٰ سنوار کے بعد خلیل الحیا حماس کے نئے لیڈر منتخب

حماس نے خلیل الحیا کو گروپ کے نئے لیڈر کے طور پر منتخب کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے یحییٰ سنوار ک شہادت کے بعد خلیل الحیا کو اپنا نیا لیڈر مقرر کیا ہے۔

حماس کے سابق رہنما یحییٰ سنوار  اکتوبر 2024 میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غزہ میں شہید کردیے گئے تھے۔

فلسطینی گروپ کے سابق ڈپٹی چیئرمین خلیل الحیا نے حماس کے سابق سیاسی رہنما خالد مشعل کے خلاف مقابلے میں اندرونی ووٹنگ میں کامیابی حاصل کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل خلیل الحیا جنگی دور کے مذاکرات کار بھی رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں