spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
21 July, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

اسپین کے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یمال اپنا پہلا ورلڈکپ جیتنے اور چھوٹے بھائی کے ساتھ جشن منانے کے باعث اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔

تاہم فتح کے اس جشن کے دوران سوشل میڈیا پر یمال کے والد سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق لامین یمال کے والد 1992 میں پیدا ہوئے تھے جس کے مطابق ان کی عمر صرف 34

یہ معلومات سامنے آنے کے بعد صارفین حیرت کا اظہار کر رہے ہیں اور مختلف دلچسپ تبصرے اور میمز بھی شیئر کیے جا رہے ہیں۔

کئی مداحوں کا کہنا ہے کہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ لامین یمال اور ان کے والد کے درمیان عمر کا فرق اتنا کم ہوگا۔

واضح رہے کہ لامین یمال کے والد ورلڈکپ کا اہم ایونٹ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں نہیں آئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لامین یمال کے دادا کی وفات کے باعث ان کے والد نے گھر پر ہی رہنے کا فیصلہ کیا۔

سال بنتی ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں