spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
24 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: 

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔

بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 20 پیسے اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جون کے لیے جمع کروائی گئی ہے۔

نیپرا درخواست پر سماعت 29 جولائی کو اسلام آباد میں کرے گا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں