spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ورکس ڈویژن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے “رتھ فاؤ انٹر کالج فار گرلز، سلطان آباد” منصوبے سے منسلک ٹھیکیدار کی گرفتار

ورکس ڈویژن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے “رتھ فاؤ انٹر کالج فار گرلز، سلطان آباد” منصوبے سے منسلک ٹھیکیدار کی گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے جاری تحقیقات کے نتیجے میں ٹھیکیدار کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا۔
گلگت‑بلتستان کی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے ورکس ڈویژن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت جاری تحقیقات کے بعد سلطان آباد میں واقع “رتھ فاؤ انٹر کالج فار گرلز” منصوبے کے ٹھیکیدار کو گرفتار کیا۔ گرفتار شخص کو فوراً ACE پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا تاکہ مزید قانونی کارروائی کی جا سکے- ٹھیکیدار کے خلاف FIR اور گرفتاری کے بعد مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں