spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

جاپان سے دبئی جانے والے کارگو طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی: 

جاپان کے شہر اوساکا سے دبئی جانے والے کارگو طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق طیارے کے انجن کی مرمت مکمل کر لی گئی، امارات ایئر لائن ای کے 9801 کارگو طیارہ کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوگیا۔

طیارے نے گزشتہ روز شام 5 بجے تیکنیکی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں