spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 August, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

افغانستان میں طالبان رجیم اندرونی خلفشار کا شکار

افغان رجیم کے اندرونی خلفشار نے سیکیورٹی کی صورتحال کو بگاڑ دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان رجیم جہاں عوام کو تحفظ دینے میں ناکام رہی وہاں اہم افغان کمانڈرز کو بھی حفاظت فراہم نہ کر سکی۔

معروف افغان جریدے دی افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق ننگرہار کے ضلع چپرحار میں جمعہ کے روزافغان طالبان کے مقامی کمانڈر کو  فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

افغان طالبان نے کمانڈر کے قتل کے شبہے میں اس کے سگے بھائی کو گرفتار کر لیا ہے، سرکاری اعلامیے کے مطابق مقتول کمانڈر کی شناخت ‘مسافر کے نام سے ہوئی ہے۔

مقتول کمانڈر چھٹی گزارنے کے لیے اپنے گھر گیا تھا، جہاں اسے بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں