spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
21 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

وزیر اعظم سے یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا کا رابطہ، مکمل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے یورپی کونسل کے صدر کو خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں سے آگاہ کیا۔

 

 

اس موقع پر یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

دونوں رہنماؤں نے دیرپا عالمی سلامتی کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کے تسلسل کی ضرورت پر زور دیا اور اہم امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں