فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا ایران جنگ بندی اور عالمی امن کے لیے تاریخی کردار ادا کیا ہے۔
عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت اور مخلصانہ سوچ انہیں دنیا بھر کے ملٹری لیڈرز سے ممتاز کرتی ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کامیاب حکمتِ عملی نے امریکہ اور ایران کے درمیان پاکستان کو ایک قابلِ قبول ثالث بنایا جو ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا مظہر ہے۔


