spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
22 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا، چاندی سستی

ایک دن کے استحکام کے بعد سونا پھر مہنگا، چاندی سستی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100 روپےمہنگاہوکر 491462 روپےکاہوگیا، 10 گرام سونےکی قیمت 943 روپے کے اضافے سے 421349 روپے ہو گئی۔

جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہو کر 7744 روپے ہو گئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 11 ڈالر مہنگا ہو کر 4687 ڈالرکا ہو گیا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں