spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
25 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ایران نے اصفہان میں 3 کروڑ ڈالر کا امریکی ڈرون مار گرایا

ایران نے اصفہان میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی یونٹس نے اصفہان کے قریب امریکا کے ایک MQ-9 ڈرون کو مار گرایا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈرون کو منگل کی صبح روک کر تباہ کر دیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ مار گرای جانے والا ڈرون جنگ میں گرایا جانے والا 146 واں ڈرون ہے۔

MQ-9 ریپر، جو وسیع پیمانے پر نگرانی اور حملے کے مشن کے لیے استعمال ہوتا ہے، کا تخمینہ لاگت تقریباً 30 ملین ڈالر فی یونٹ ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں