spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
25 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

اسلام آباد معروف بزنس مین عامر اعوان قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد میں معروف بزنس مین عامر اعوان قتل کیس تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

 

ذرائع نے کہا کہ پولیس نے تحقیقات کے لیے واقعے میں ملوث 5 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا، پولیس نے

ذرائع کے مطابق واقعے کے وقت سیکورٹی ڈیوٹی پر موجود گارڈ سے بھی پولیس تحقیقات جاری  ہیں، حراست میں لیے گئے افراد سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔

 

پولیس ذرائع نے کہا کہ حراست میں لیے گئے افراد  قتل کی واردات میں ملوث ہیں یا نہیں، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

مقتول کی بیوی اور  سیکورٹی گارڈز کے بیان بھی ریکارڈ کا حصہ بنا لیے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں