spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
25 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

شدید بارش کے باعث ہنزہ کے علاقے چکاس میں سڑک پر پتھر اور بڑے بڑے تودے آ گرے

شدید بارش کے باعث ہنزہ کے علاقے چکاس میں سڑک پر پتھر اور بڑے بڑے تودے آ گرے، تاہم ٹریفک کی آمد و رفت جاری ہے۔ ایف ڈبلیو او کو ہدایت کی گئی ہے کہ فوری طور پر ملبہ ہٹا کر سڑک کو مکمل طور پر کلیئر کیا جائے۔ مسافروں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں