spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ہنزہ ، گلگت اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، کئی مکانات کو نقصان

ہنزہ ، گلگت، سکردو، پتن ، بالاکوٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 12 کلومیٹر اور مرکز شمال مغربی کشمیر اور گلگت بلتستان سے 84 کلومیٹر شمال مشرق تھا۔

زلزلے سے وادی چپورسن گوجال میں کئی مکانات کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔

زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں