spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

یومِ پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ، ٹیزر جاری

یومِ پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ “میری مٹی میری جان، پاکستان زندہ باد ” کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے جس میں وطن کی مٹی سے محبت اور وطن پر مرمٹنے کے جذبے کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے۔

خصوصی نغمے کے بول اپنے اندر وطن سے محبت اور عقیدت کی گہرائی لیے ہوئے ہیں۔ نغمہ “میری مٹی، میری جان، پاکستان زندہ باد ” اس عید کو صرف خوشی کا نہیں بلکہ فخر اور وابستگی کا جشن بنادیتا ہے۔

یہ نغمہ اس غیور قوم کے نام ہے جو بینان المرصوص کی طرح ہر محاذ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے۔ “میری مٹی میری جان” ایک ایسا پیغام جو ہر نوجوان کے دل میں حب الوطنی کی شمع روشن کر دے۔

حب الوطنی کے رنگوں سے سجایہ خصوصی نغمہ “میری مٹی میری جان، پاکستان زندہ باد” جلد ریلیز ہوگا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں