spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
3 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج، پاکستان میں بھی نظارہ دیکھا جائے گا

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا،پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز دوپہر 1 بجکر 44 منٹ پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ​​پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز دوپہر 2 بجکر 50 منٹ سے ہوگا۔ ​شام 4 بجکر 5 منٹ پر مکمل چاند گرہن کا آغاز ہو گا، ​چاند گرہن شام 4 بجکر 34 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا۔

​شام 5 بجکر 3 منٹ پرمکمل گرہن ختم ہونا شروع ہو جائے گا، ​شام 6 بجکر 17 منٹ پر جزوی گرہن کا اختتام ہو گا اور پھر ​رات 7 بجکر 23 منٹ پر چاند گرہن مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔

اس کے علاوہ چاند گرہن ایشیا، آسٹریلیا، شمالی و جنوبی امریکا اور دیگر مقامات میں بھی دیکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں