ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ کویت اوربحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اب تک مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد 560 ہوگئی ہے۔
ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو 4 میزائلوں سے ہدف بنایا گیا ہے۔
اس کے علاوہ روسی میڈیا نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر حملے میں 560 امریکی فوجی مارے گئے ہیں۔


