spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
25 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت بلتستان کو جدید ایم آر آئی مشین کا تحفہ

گلگت بلتستان کو جدید ایم آر آئی مشین کا تحفہ

گلگت بلتستان کے لیے صحت کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں حکومتِ پنجاب کی جانب سے جدید ایم آر آئی مشین تحفے میں دی گئی ہے،

جو شہید امان سیف الرحمان اسپتال پہنچ چکی ہے۔ اس اقدام سے مریضوں کو جدید تشخیصی سہولیات مقامی سطح پر میسر آئیں گی اور انہیں مہنگے و طویل سفر سے نجات ملے گی۔ یہ پیش رفت بین الصوبائی ہم آہنگی اور عوامی خدمت کی عملی مثال قرار دی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں