spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
25 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت پولیس کا نفرت انگیز مواد کے خلاف کریک ڈاؤن، تین ملزمان گرفتار

گلگت:ڈسٹرکٹ پولیس گلگت نے سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ نفرت، اشتعال انگیزی اور توہین آمیز مواد کے ذریعے مذہبی دل آزاری کے مرتکب عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے دن بھر کی مختلف کارروائیوں کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا.

قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ ذمہ دار شہری کے طور پر ایسے عناصر کی نشاندہی اور سرکوبی کیلئے اپنی پولیس کے ساتھ تعاون کرتے رہیں۔
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں