spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
27 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت۔ پولیس ہیڈکوارٹرز میں چینج آف کمانڈ کی تقریب۔

گلگت۔ پولیس ہیڈکوارٹرز میں چینج آف کمانڈ کی تقریب۔

پولیس ہیڈکوارٹرز گلگت میں چینج آف کمانڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں سبکدوش ہونے والے انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان افضل محمود بٹ نے نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو باقاعدہ طور پر کمانڈ اسٹک حوالے کر دی۔

تقریب میں ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز نوید احمد نثار خواجہ، ڈی آئی جی فرمان علی، DIG فرخ رشید ، DIG طفیل احمد میر، اے آئی جی تنویر الحسن، ڈی آئی جی سلطان فیصل اور دیگر سینئر پولیس آفیسران نے شرکت کی۔
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں