spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
25 February, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

40 انچ لمبے سینگوں والی ہمالین کا ٹرافی ہنٹنگ ۔

40 انچ لمبے سینگوں والی ہمالین کا چترال اپر سے تعلق رکھنے والے نوجوان شکاری جمیل احمد نے ٹرافی ہنٹنگ کرلیا۔

چترال ( چمرکھن) یارخون گرو گول میں چترال اپر بونی سے تعلق رکھنے والے نوجوان شکاری جمیل احمد

نے 40 انچ ٹرافی سائیز کے ہمالین آئی بیکس کا شکار کرلیا۔

جمیل احمد نے محکمہ جنگلی حیات چترال اپر کے زیر نگرانی ٹرافی ہنٹنگ کے تحت کامیاب ہمالین آئی بیکس کا شکار کر لیا ہے۔
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں