نگر
قراقرم ہائی وے نگر سیکشن اور ضلع نگر کے بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث سڑکیں انتہائی پھسلن کا شکار
ہیں۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور دوران ڈرائیونگ گاڑی کے ٹائروں پر چین لازمی
استعمال کریں۔
اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس نگر



