سروسز ڈیپارٹمنٹ نے 7 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی
سروسز ڈیپارٹمنٹ نے محکمانہ ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے 7 پولیس انسپکٹرز کو ترقی دے کر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) بنا دیا ہے۔ ترقی پانے والوں میں ایک خاتون انسپکٹر بھی شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن جاری۔۔



