spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
1 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت بلتستان میں بارش، سردی میں اضافہ اور موسم خوشگوار

گلگت بلتستان میں بارش، سردی میں اضافہ اور موسم خوشگوار

گلگت بلتستان میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ھے جس کے باعث خطے میں موسم مزید سرد ہونے کے ساتھ ساتھ خوشگوار بھی ہو گیا ھے۔

بارش کے بعد درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے اور سردی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جا رہا ھے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں