spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
2 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت: چپورسن زلزلہ متاثرین کے لیے جی بی ڈی ایم اے کی فوری امدادی کارروائیاں شروع

گلگت: گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (جی بی ڈی ایم اے) نے چپورسن وادی میں حالیہ زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے فوری امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور ضروری امدادی سامان روانہ کر دیا ہے۔

جی بی ڈی ایم اے، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے متاثرہ علاقوں میں امداد پہنچانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں