spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
3 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ٹیم ایس سی او نے قراقرم ونٹرلیوڈ آئس ہاکی چیمپئن شپ سیزن-8 جیت لی

ٹیم ایس سی او نے قراقرم ونٹرلیوڈ آئس ہاکی چیمپئن شپ سیزن-8 جیت لی

گلگت: ٹیم ایس سی او نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے قراقرم ونٹرلیوڈ آئس ہاکی چیمپئن شپ سیزن-8 اپنے نام کر لی۔

فائنل میچ میں انہوں نے دفاعی چیمپئن الائیڈ بینک کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دی۔

اس تاریخی کامیابی پر ٹیم ایس سی اونے نہ صرف ٹرافی اپنے نام کی بلکہ شائقین کے دل بھی جیت لیے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں