spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
3 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

بگ بیش لیگ، سست ترین بیٹرز، رضوان اور بابر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشنیں

بگ بیش لیگ میں سست ترین بیٹرز میں محمد رضوان اور بابراعظم نے پہلی دو پوزیشن حاصل کر لیں۔

دونوں کھلاڑیوں نے بی بی ایل میں انتہائی محتاط انداز میں کرکٹ کھیلی اور سست ترین بیٹرز کی فہرست میں پہلی اور دوسری پوزیشن پر آ گئے۔

بی بی ایل میں سب سے سست بیٹنگ کرنے والے بیٹرز کی فہرست میں محمد رضوان پہلی پوزیشن پر ہیں، ان کا اسٹرائیک ریٹ 102.74 ہے، وہ لیگ میں نصف سنچری تک نہیں کر سکے۔

سست ترین بیٹرز کی فہرست میں بابراعظم دوسرے نمبر پر ہیں ان کا اسٹرائیک ریٹ 107.48 ہے، انہوں نے دو نصف سنچریاں بھی بنائی ہیں۔

فہرست میں تیسرے نمبر پر کونسٹاس ہیں ان کا اسٹرائیک ریٹ 110.21 ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں