پھنڈر: گزشتہ رات ہرکوش کے مقام پر ایک گھر میں سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں پانچ سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال گاہکوچ منتقل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق دھماکے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔