spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
4 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ایران نے اپنی فضائی حدود بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

ایران نے اپنی فضائی حدود بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی۔

 ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق فضائی حدود میں ٹرانزٹ پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں، ایران کے تمام ہوائی اڈے مسافروں کو خدمات فراہم کر رہے ہیں،مسافر ایئرپورٹ جانے سے پہلے اپنی پرواز کی صورتحال معلوم کریں۔

ادھر ایران میں سیکیورٹی صورتحال کے سبب امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے اپنے شہریوں کو ایران فوری چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں