خیبرپختونخوا میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا۔
خیبرپختونخوا کےضلع شمالی وزیرستان کےبچےمیں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،2025 میں پاکستان میں پولیو کےمجموعی کیسز کی تعداد 31 ہوگئی،قومی ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے تفصیلات جاری کردیں۔
متاثرہ بچے کےنمونےگزشتہ سال لیبارٹری کو بھیجے گئے تھے،یشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق اگلی قومی انسداد پولیو مہم 2 سے 8 فروری کو ہوگی،مہم کے دوران ساڑھے 4 کروڑ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے


