spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
5 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گانچھے میں شدید سردی کی لہر، دریائے شیوک منجمد، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

گانچھے: ضلع گانچھے میں شدید سردی کی لہر نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے کہیں نیچے گرنے کے باعث سردی کی شدت غیر معمولی حد تک بڑھ گئی ہے، جس کے نتیجے میں دریائے شیوک کئی مقامات پر جم گیا ہے۔

دریا کے منجمد ہونے سے ایک جانب قدرتی مناظر میں تبدیلی آئی ہے تو دوسری جانب مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پانی کی فراہمی متاثر ہو چکی ہے جبکہ گھریلو استعمال اور مویشیوں کے لیے پانی کا حصول دشوار ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں