spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ایران میں مہنگائی کیخلاف تہران سے شروع ہونیوالے مظاہرے مزید شہروں تک پھیل گئے

تہران : ایران میں مہنگائی کے خلاف تہران سے شروع  ہونے  والے مظاہرے  مزید 40  شہروں تک  پھیل گئے ہیں۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق گزشتہ روز مظاہروں میں 4 افراد جاں بحق ہوئے، سرکاری رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے
سے جاری احتجاج میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوئے۔ایران میں جاری احتجاجی لہر کے دوران  شہریوں کو انٹرنیٹ کی فراہمی میں شدید مشکلات کا  بھی سامنا ہے۔

ایرانی وزیر اطلاعات و مواصلات ستار ہاشمی نے صحافیوں کو بتایا کہ ایران نے آج  اپنی تاریخ کے سب سے بڑے سائبر حملوں میں سے ایک کو ناکام بنایا ہے، جس کی وجہ سے انٹرنیٹ بینڈوتھ میں کمی ہوسکتی ہے۔

 

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں