spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

استور: برزل ٹاپ برفانی تودے میں شہید اپریٹر محمد عیسی کی نماز جنازہ آبائی گاؤں پکورہ میں ادا، پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

استور برزل ٹاپ برفانی تودے میں گزشتہ روز دبہ کر شہید والا اپریٹر محمد عیسی کی نماز جنازہ آبائی گاؤں پکورہ استور میں ادا کردی گئی.

اسسٹنٹ کمشنر شونٹر استور خالد انور ایکسن محکمہ تعمرات عامہ انعام اللہ اور پاک فوج کے اعلی افیسر اور جوانوں سمیت سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

اور پورے فوجی اعزاز کے ساتھ پکورہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں