spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت بلتستان میں صنفی مساوات کے فروغ کے لیے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات اور قومی کمیشن برائے صنفی مساوات کے مابین اہم اجلاس

گلگت بلتستان میں صنفی مساوات کے فروغ کے لیے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات اور قومی کمیشن برائے صنفی مساوات کے مابین اہم اجلاس

پریس : سیکریٹری محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات ریاض احمد کی زیر صدارت صنفی مساوات کے حوالے سے
قومی کمیشن برائے صنفی مساوات کے اشتراک سے ایک اہم میٹنگ ہوئی ۔

محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے سیکرٹری ریاض احمد نے اجلاس میں اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ صنفی مساوات کے حوالے سے گلگت بلتستان میں صورتحال مجموعی طور پر بہتر ہے۔

اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ تمام سٹیک ہولڈرز سے ملکر اس حوالےسے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں قومی کمیشن کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کیا گیا ۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں