spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
22 September, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

صدر مملکت نے سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔

وزیرِاعظم کے ایڈوائس پر صدر نے سی ڈی اے ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت منظوری دی گئی۔

سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 سینیٹ سے 7 نومبر 2025 کو منظور ہوا جبکہ قومی اسمبلی نے سی ڈی اے ترمیمی بل 8 دسمبر 2025 کو بغیر کسی ترمیم کے منظور کیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے سی ڈی اے ترمیمی بل کی منظوری کی توثیق کر دی۔صدرِ مملکت کے دستخط کے بعد سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں