spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

ایف ڈبلیو او نے 15,397 فٹ بلند خنجراب ٹاپ کامیابی سے کلیئر کر کے قراقرم ہائی وے کو منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ میں عوامی سہولت اور پاک-چین تجارت کے لیے کھلا رکھا

پاکستان اور چین کو ملانے والا اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ، جو 15397 فٹ کی بلندی پر واقع ہے، کامیابی سے کلیئر کر دیا گیا ہے۔

شدید سردی اور منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں جدید مشینری کی مدد سے قراقرم ہائی وے کو کھلا رکھے ہوئے ہیں۔

یہ کوشش ایف ڈبلیو او کی پیشہ ورانہ مہارت، محنت اور قومی عزم کی عکاس ہے، جو نہ صرف عوامی سہولت بلکہ پاک چین تجارت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں