spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
28 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

نئے سال کے أغاز پر SSP غذر کا پیغام عوام الناس کے نام

نئے سال کے أغاز پر SSP غذر کا پیغام عوام الناس کے نام

نئے سال کے آغاز پر بوقت شب عوام الناس کے جان ومال اور عزت نفس کو محفوظ بنانے اور پُرامن ماحول کو قائم رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

گزارش ہے کہ ہوائی فائرنگ، پٹاخوں اور ناپسندیدہ حرکات وسکنات غل غپاڑہ وغیرہ سے گریز کریں۔ ایسے اقدامات نہ صرف قیمتی انسانی جانوں کو خطرے سے دوچار کرتےہیں بلکہ قانوناً قابلِ سزا جرائم بھی ہیں۔

ضلع غذر پولیس امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مکمل طور پر الرٹ ہے، اور قانون شکنی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آئیے، نئے سال کا استقبال
امن، شعور اور ذمہ داری کے ساتھ کریں۔
ترجمان :- ضلعی پولیس غذر
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں