spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
27 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، اور مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 714  پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں