spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
27 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

امریکی وزیرخارجہ کا اماراتی اور سعودی ہم منصب سے رابطہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اماراتی ہم منصب شیخ عبداللّٰہ سے رابطہ، دونوں رہنماؤں نے غزہ کی صورتحال پر گفتگو کی۔

مارکو روبیو اور شیخ عبداللّٰہ نےمتحدہ عرب امارات اورامریکا کےاسٹریٹجک تعلقات اورعلاقائی امور پر بھی بات چیت کی،دونوں رہنماؤں نےخطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

،اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ سے دوطرفہ اسٹریٹجک تعلقات پر بھی گفتگو کی،غزہ سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو  نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے بھی رابطہ کرکے علاقائی صورتحال اور مشترکہ امور پر گفتگو کی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں