spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

فیصل آباد، کچہری بازار میں دانت میں دباتے ہوئے موبائل بیڑی پھٹ گئی

فیصل آباد کچہری بازار میں دانت میں دباتے ہوئے موبائل بیڑی پھٹ گئی، بیٹری سے نکلنے والے آگ کے شعلے سے نوجوان کا چہرہ اور ہاتھ جھلس گیا ۔

بیٹری پھنٹے  کی سی سی ٹی وی فوٹٰیج سامنے آ گئی ، آگ سے دکاندار آتشزدگی سے بال بال بچ گیا جبکہ آگ کے شعلے کے بعد پوری دکان دھواں دھواں ہوگئی ۔ دکاندار کے مطابق موبائل بیڑی کام نہیں کر رہی تھی جسے نوجوان نے دانت میں دبا کر چلانے کی کوشش کی تو بیٹری پھٹ گئی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں