spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
26 April, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

افغانستان کی سکیورٹی صورتحال پر کرکٹر راشد خان نے تحفظات کا اظہار کردیا

افغانستان کی سکیورٹی صورتحال پر کرکٹر راشد خان نے تحفظات کا اظہار کردیا۔

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے انٹرویو میں سکیورٹی کی خراب صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر آرام سے گھوم پھر نہیں سکتا،کہیں آنے جانے کیلئے بُلٹ پروف گاڑی استعمال کرتا ہوں۔

راشد خان نے مزید کہا بُلٹ پروف گاڑی رکھنا میری ضرورت ہے ۔ پتہ نہیں چلتا آپ کس وقت کسی غلط جگہ پرہوں،دوسری جانب انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسسن  نے بھی حیرانگی کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں