spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
3 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

گلگت,نیشنل بینک اور گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مابین کیش لیس اکانومی کے معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ ہورہا ہے۔

گلگت
نیشنل بینک آف پاکستان اور گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مابین کیش لیس اکانومی سے متعلق معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ معاہدے کے تحت تمام مالیاتی لین دین اب مکمل طور پر آن لائن انجام دیا جائے گا۔اس اقدام سے ٹرانزیکشنز نہ صرف بروقت اور شفاف ہوں گی بلکہ نظام کو پیپر لیس بنانے میں بھی مدد ملے گی.

جس کے نتیجے میں ماحول دوست سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں