spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
2 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

104 اسکائی ڈائیورز نے فضا میں پیراشوٹ ایک دوسرے سے انتہائی مہارت سے جوڑ کر نئی تاریخ رقم کردی

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں 20 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 104 اسکائی ڈائیورز نے فضا میں  ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔

 ایونٹ کے منتظم نے اس حیرت انگیزمنظر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس تھینکس گیونگ پر ہم ایک نئے 104 ویں ورلڈ ریکارڈ پر شکر گزار ہیں۔

یہ حیریت مظاہرہ 22 نومبرکولیک ویلزکےاوپرکیا گیاتھا،جس میں کھلاڑیوں نے آسمان پرایک پھول کی شکل میں اکھٹےہوکرحیران کن شاہکار تخلیق کرڈالا،جس نےدیکھنے والوں کوحیریت میں ڈال دیا۔

اس غیر معمولی کارنامے میں کھلاڑیوں نے اپنے پیراشوٹ ایک دوسرے سے انتہائی مہارت سے جوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی فارمیشن مکمل کی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں