spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
2 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

امریکی کمپنی ایپل کا بھارتی حکومت کے سائبر قوانین پر عملدرآمد سے انکار

امریکی کمپنی ایپل نے بھارتی حکومت کے سائبر قوانین پر عملدرآمد سے انکار کردیا۔

غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق ایپل کمپنی اپنے فونز میں بھارتی سرکاری ایپ انسٹال نہیں کرے گی، ایپل کےحکام بھارتی حکومت کو اپنے خدشات سے آگاہ کریں گے۔

خیال رہے کہ مودی سرکار نے تمام فونز کیلئے سرکاری سائبر ایپ کی انسٹالیشن لازمی قراردی تھی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں