spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
2 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

میجر جنرل (ر) احسان محمود خان نے این ایل آئی پولو ٹیم کے لیے ایک لاکھ روپے انعام دیا، جو عبدالرحمان بخاری نے انتظامیہ کے حوالے کیا۔

گلگت۔
سابق فورس کمانڈر میجر جنرل احسان محمود خان کی جانب سے پولو ٹیم این ایل آئی کو دو ٹرافیاں حاصل کرنے

پر ایک لاکھ روپے انعامی رقم سینئر صحافی عبدالرحمان بخاری نے این ایل آئی انتظامیہ کے حوالے کردی ۔
جنرل احسان محمود خان اس سے قبل چلاس اور سکردو کی ٹیموں کو بھی ڈیڑھ لاکھ روپے انعام دے چکے ہیں

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں