spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
2 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد سپر 98 پیٹرول کی قیمت بڑھ کر 2.70 درہم (206 پاکستانی روپے) فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اماراتی حکام کے مطابق نئی قیمتیں نافذ ہوچکی ہیں۔ سپر 98 پیٹرول میں 5 روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے جبکہ اسپیشل 95 پیٹرول کی نئی قیمت 2.58 درہم (197 پاکستانی روپے) فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت بھی بڑھ کر 2.85 درہم (218 پاکستانی روپے) فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے، جس میں تقریباً 14 روپے کا اضافہ شامل ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں