spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
2 March, 2026

کالم / تجزیہ

spot_img

مقبول خبریں

spot_img

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہوا اور فی تولہ 4 لاکھ 44 ہزار سے تجاوز کر گیا۔

عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز لینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5 ہزار 300 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 4 ہزار 544 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 80 ہزار 797 روپے میں پر پہنچ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا، جہاں فی اونس سونا 53 ڈالر بڑھ کر 4218 ڈالر پر پہنچ گیا۔

علاوہ ازیں دس گرام چاندی کی قیمت 229 روپے کے اضافے سے 5066 روپے ہوگئی۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں